ابنا: نواب ذوالفقار علی مگسی نے ناقص سیکورٹی پر شدید برہمی اور جاں بحق ہونے والے اہلکاروں اور دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارگیا ۔ اس موقع پر گورنرنے خودکش حملوں میں ہونیوالے جانی ومالی نقصان کے بارے میں معلومات حاصل کی اور تھوڑی ہی دیر بعدمیڈیا سے بات چیت کئے بغیر جائے وقوعہ سے چلے گئے ۔ ...........
/169